"ایک فوجی کو کافی عرصہ سے چھٹی نہیں ملی تو اُس کی ساس نے تنگ آ کر غصے میں اپنے داماد کو خط لکھ ڈالا اور لکھا "تُم وہاں بارڈر پر موج مستیاں کررہے ہو اور یہاں میری بیٹی یعنی تُمھاری بیگم تُمھارے لئے بہت اداس ہے لہٰذا جلد از جلد چھٹی لو اور گھر پہنچو".. فوجی نے ساس کے خط کے جواب میں ایک گرینیڈ بھیجا اور ساتھ لکھا۔۔ "پیاری اور محترم ساس صاحبہ, یہاں حالات خراب ہیں اور چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔۔۔اس خط کے ساتھ جو میں نے آپ کو بھیجا ہے اگر آپ اس کی پِن کھینچ لیں تو مجھے چھٹی مل جائے گی 😋😁🙈" image uploaded on Sept. 12, 2020, 8:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
S  : ایک فوجی کو کافی عرصہ سے چھٹی نہیں ملی تو اُس کی ساس نے تنگ آ کر غصے میں - 
More images by SiduSemi: