"*سچ تو یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ اپنا دِل خود ہی دُکھاتے ہیں...!* *جب ہر ایک کی بات کا اثر ضرورت سے زیادہ لے لیں...!* *جب دلِ میں کسی کو وہ مقام دے دیں جہاں وہ ہونا نہیں چاہیے...!* *جب لوگوں سے بڑی بڑی اُمیدیں باندھیں...!* *جب یہ بھول جائیں کہ لوگ perfect کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو انسان ہیں...!* *مضبوط بنیں اور اب اپنا دِل دُکھانا بند کریں...!* 😊" image uploaded on Sept. 12, 2020, 2:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*سچ تو یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ اپنا دِل خود ہی دُکھاتے ہیں...!*

*جب ہر ایک کی بات کا اثر ضرورت سے زیادہ لے لیں...!*

*جب دلِ میں کسی کو وہ مقام دے دیں جہاں وہ ہونا نہیں چاہیے...!*

*جب لوگوں سے بڑی بڑی اُمیدیں باندھیں...!*

*جب یہ بھول جائیں کہ لوگ perfect کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو انسان ہیں...!*

*مضبوط بنیں اور اب اپنا دِل دُکھانا بند کریں...!* 😊
A  : *سچ تو یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ اپنا دِل خود ہی دُکھاتے ہیں...!* *جب ہر ایک - 
More images by Areeba-chaudhry: