"اپنے اردگرد لوگوں پر نظر ڈالیے..... انکا تو امتحان ہے ہی.... ہمارا بھی امتحان ہے.... کہ انکا خیال کیا تھا یا نہیں ❓❓ہزاروں روپے مالز میں جاکر، خرچ کر دیتے ہیں.. ان غریبوں سے بھی کچھ بلاوجہ لے لیا کریں گے اور... مخلوق خدا کا خیال..... آپکی زندگی میں 💯 *آسانیاں لا ئے گا ان شاءاللہ*" image uploaded on Sept. 12, 2020, 2:31 p.m. | Damadam