"اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جسے دیکھ کر اللّٰہ کی یاد آۓ ۔❤️ جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے ۔ جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں ۔ جو آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے ۔ جسے تمہارے بناؤسنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو ۔ جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے ۔ جو تمہیں اپنی ملکیت نہیں اپنی عزت سمجھے ۔ جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے ۔ جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے اور اللّٰہ کو گواہ بنا کر۔ تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ ۔ ہاں محرم بن کر مہربان ہونا ہی اصل مردانگی ہے اور یہی مرد کی خوبصورتی ہے ۔❤🥰" image uploaded on Sept. 13, 2020, 2:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جسے دیکھ کر اللّٰہ کی یاد آۓ ۔❤️
 جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے ۔ جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں ۔ جو آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے ۔ جسے تمہارے بناؤسنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو ۔
 جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے ۔  جو تمہیں اپنی ملکیت نہیں اپنی عزت سمجھے ۔ جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے ۔ جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے اور اللّٰہ کو گواہ بنا کر۔ تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ ۔ 
ہاں محرم بن کر مہربان ہونا ہی اصل مردانگی ہے اور یہی مرد کی خوبصورتی ہے ۔❤🥰
H  : اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جسے دیکھ کر اللّٰہ کی یاد آۓ ۔❤️  - 
More images by Heny11: