"ایک وقت تھا۔۔۔ مجھے رونقیں پسند تھیں۔۔۔ سب سے بات کرنا۔۔۔ ہنستے رہنا۔۔۔ بےوجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا۔۔۔ مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہے۔۔۔ انسانوں سے، انکے رویوں سے، انکی باتوں سے انکے قریب ہونے سے۔۔۔!! اب مجھے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہے، تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے، خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے۔۔۔۔ پتہ ہے جب یہ لوگ انسانوں کے سب سے قریب ہو کر خوشی دیتے پھر بچھڑ کر موت بھی یہی دیتے، انکی جدائی، ناراضگی، بےرخی، سب سے زیادہ دردناک ہوتی ہے، آسان ہوتا ہے کہہ دینا خوش رہو مشکل ہوتا خود کو خوش رکھنا۔۔۔🙂💔 Anum malik😇" image uploaded on Sept. 13, 2020, 9:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک وقت تھا۔۔۔
مجھے رونقیں پسند تھیں۔۔۔ سب سے بات کرنا۔۔۔ ہنستے رہنا۔۔۔ بےوجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا۔۔۔ مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہے۔۔۔ انسانوں سے، انکے رویوں سے، انکی باتوں سے انکے قریب ہونے سے۔۔۔!!
اب مجھے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہے، تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے، خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے۔۔۔۔
پتہ ہے جب یہ لوگ انسانوں کے سب سے قریب ہو کر خوشی دیتے پھر بچھڑ کر موت بھی یہی دیتے، انکی جدائی، ناراضگی، بےرخی، سب سے زیادہ دردناک ہوتی ہے، آسان ہوتا ہے کہہ دینا خوش رہو مشکل ہوتا خود کو خوش رکھنا۔۔۔🙂💔
Anum malik😇
@  : ایک وقت تھا۔۔۔ مجھے رونقیں پسند تھیں۔۔۔ سب سے بات کرنا۔۔۔ ہنستے رہنا۔۔۔ - 
More images by @broken_heart@: