"جو ماں اپنے بچوں کو غیبت سے نہ روکے بلکہ خاموشی سے ان کو سنتی رہے
وہ یقینا خود بھی اس فعل میں آسانی سے involve ہوتی ہے
چاہے مانے یا نہ مانے۔
یاد رکھیۓ ! جو انسان آپ سے دوسروں کی برائیاں کرتا ہے
وہ کسی اور سے ضرور آپ کی برائی کرتا ہے۔
محتاط رہیۓ۔
Safe yourself from backbiting." image uploaded on Sept. 13, 2020, 3:33 p.m. | Damadam