"فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ
لہٰذا تم مجھے یادرکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا..
ہمارا اس رب کو یاد کرنا کوئی بڑی بات نہیں کہ ہم اس کے بندے ہیں، اسکی ہم پر بے شمار نعمتیں ہیں، اسکا ذکر کرنا اللہ کا ہم پر حق ہے،
مگر بڑی بات تو یہ ہے کہ اللہ نے فرمایا "میں تمھیں یاد کروں گا"
وہ بادشاہوں کا بادشاہ اپنے فرشتوں کی محفلوں میں، آسمانوں پر تمھیں یاد کرے گا..🌹" image uploaded on Sept. 13, 2020, 3:36 p.m. | Damadam