"*_تــوبـہ کا دروازہ ہــروقت کھلا....!!!_* 🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹 *ابو مــوسیٰرضی اللہ عنــہ سے مروی ہے كہ رسـول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ :* *اللــــہ تعالیٰ رات كے وقت اپنا ہاتھ كشادہ كـرتا ہے تاكـہ دن كاگنـاہ گار توبہ كر لے اور دن كو اپنا ہاتھ كھـولتا ہے تاكہ رات كا گناہ گار تـوبہ كر لے ( یہ اس وقت تکــــ ہوتا رہے گا) جب تکـــــ ســورج مغرب سے طلوع نہ ہو جـائے۔* *_(السلسلــة الصـحیحہ-3648* 🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹" image uploaded on Sept. 13, 2020, 4:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*_تــوبـہ کا دروازہ ہــروقت کھلا....!!!_*
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹

 *ابو مــوسیٰرضی اللہ عنــہ سے مروی ہے كہ رسـول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ :* 

*اللــــہ تعالیٰ رات كے وقت اپنا ہاتھ كشادہ كـرتا ہے تاكـہ دن كاگنـاہ گار توبہ كر لے اور دن كو اپنا ہاتھ كھـولتا ہے تاكہ رات كا گناہ گار تـوبہ كر لے ( یہ اس وقت تکــــ ہوتا رہے گا) جب تکـــــ ســورج مغرب سے طلوع نہ ہو جـائے۔*


*_(السلسلــة الصـحیحہ-3648*
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
A  : *_تــوبـہ کا دروازہ ہــروقت کھلا....!!!_* 🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹 *ابو مــوسیٰرضی اللہ - 
More images by Areeba-chaudhry: