"*اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*شب بخیر زندگی*
تم پوچھتے ہو آسمان سے فیصلے جلدی کیوں نہیں اترتے،
تمہارے اوپر بند دروازے کھلتے کیوں نہیں،
*مگر
تم اپنی نمازیں قضا ہونے سے نہیں بچاتے.
تم خود کو گناه سے نہیں بچاتے." image uploaded on Sept. 13, 2020, 4:44 p.m. | Damadam