"😂😂😂😂😂😂
🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
💔۔Shut" ûp😷
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار ❤کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔" image uploaded on Sept. 13, 2020, 7:03 p.m. | Damadam