"اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت خود کریں
اپنی بیٹیوں کو بچپن سے ہی ننگے لباس نہ پہناٸیں
بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی
بیٹی، بیٹی ہی ہوتی ہے
پورا لباس ایک ایسی حیا ہے
جسے آپ بچپن سے ہی اس کے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ہو جاتے ہیں" image uploaded on Sept. 14, 2020, 7:30 a.m. | Damadam