"(مثالی شریکہ حیات) حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم سے پوچھا گیا: کون سی عورت بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ عورت کہ جب شوہر اسے دیکھے تو وہ اسکو خوش کر دے۔ اور جب وہ اسے کوئی حکم دے تو وہ اس کی اطاعت و فرمانبرداری کرے اور اپنے نفس اور مال میں اس کی مرضی کے خلاف ایسا کوئی کام نہ کرے جسے وہ پسند نہ کرتا ہو۔ (نسائی حدیث 3233)" image uploaded on Sept. 14, 2020, 4:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
(مثالی شریکہ حیات)
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم سے پوچھا گیا: کون سی عورت بہتر ہے؟
آپ نے فرمایا:
وہ عورت کہ جب شوہر اسے دیکھے تو وہ اسکو خوش کر دے۔ اور جب وہ اسے کوئی حکم دے تو وہ اس کی اطاعت و فرمانبرداری کرے اور اپنے نفس اور مال میں اس کی مرضی کے خلاف ایسا کوئی کام نہ کرے جسے وہ پسند نہ کرتا ہو۔
(نسائی حدیث 3233)
M  : (مثالی شریکہ حیات) حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی - 
More images by Mohsin_memon: