"*Morning Reminder...]彡★
*🎊ایک نٸ صبح ...نٸے اعمال کرنے کا موقع...*
*🌸اللہ سبحانہ کا قرب حاصل کر لیں یا شیطانی چالوں میں آکے اپنے رب سے بنے ھوۓ تعلق کو کمزور کر لیں ...... مرضی ہماری ھے*
*◾غیبت کے عذاب کو ذہن میں رکھ کے اس بیماری کو ترک کردیں . آج پورا دن آپ نے غیبت نہیں کرنی* 🔔😊😇💯" image uploaded on Sept. 15, 2020, 5:21 a.m. | Damadam