"میں تو چُپ ہوں کہ اندر سے بُہت خالی ہوں اور کُچھ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں مجھے میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے وہ جو اُس پار ہیں اُن کہ لئے اِس پار ہوں میں وہ جو اِس پار ہیں اُس پار سمجھتے ہیں مجھے نیک لوگوں میں مجھے نیک گِنا جاتا ہے اور گناہ گار،گنہگار سمجھتے ہیں مجھے یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے _تنہائ" image uploaded on Sept. 15, 2020, 1:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں تو چُپ ہوں کہ اندر سے بُہت خالی ہوں
اور کُچھ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے
وہ جو اُس پار ہیں اُن کہ لئے اِس پار ہوں میں
وہ جو اِس پار ہیں اُس پار سمجھتے ہیں مجھے
نیک لوگوں میں مجھے نیک گِنا جاتا ہے 
اور گناہ گار،گنہگار سمجھتے ہیں مجھے
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے 
میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے
_تنہائ
N  : میں تو چُپ ہوں کہ اندر سے بُہت خالی ہوں اور کُچھ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں - 
More images by Nenu-11: