"*زندگی میں گھبراتے نہیں ، غلطی اسی سے ہوتی ہے جو کوشش کر رہا ہوتا ہے۔۔!!*
لہذا پلٹ جایا کریں ۔
اصلاح کر لیا کریں۔
بات مان لیا کریں۔
منا لیا کریں۔
دوسروں کو موقع دیا کریں۔
ہمت سے کام لیا کریں۔
یا اللہ ! سب کی زندگیوں میں خیر اور سکون عطا فرمائیے۔
*آمین یارب العالمین*" image uploaded on Sept. 15, 2020, 2:27 p.m. | Damadam