"🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
👈 آزمائش :
📌 مصائب پر صبر کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ خوشخبری کا پیغام دیتا ہے ۔ مصیبت کے وقت ” اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ “ پڑھنا چاہیے ۔
💞 ارشاد باری تعالیٰ ہے💞
📕 وَلَـنَبۡلُوَنَّكُمۡ بِشَىۡءٍ مِّنَ الۡخَـوۡفِ وَالۡجُـوۡعِ وَنَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَنۡفُسِ وَالثَّمَرٰتِؕ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ ۞
🔰 اور ہم ضرور تمہاری آزمائش کریں گے دشمن کے ڈر، بھوک، مال و جان اور پھلوں کی کمی سے ‘ ان صبر کرنے والوں کو خوش خبری دیجئے
💓 سورۃ ۔ البقرة ۔ 155 💓" image uploaded on Sept. 15, 2020, 2:29 p.m. | Damadam