"ایک منٹ کے لئے سوچیں آپ کو دھوکہ دیا گیا ہے... اور دھوکہ دینے والا آپ کے دل کے بہت قریب تھا.... آپ کو جب یہ معلوم ہو گا تو آپ کیا کریں گے... یقیناً آپ کو بہت دکھ ہو گا ایسا دکھ جس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا... آپ شکوہ بھی کریں گے... آپ سوچیں گے بہت برا ہوا آپ کے ساتھ... لیکن ایسا نہیں. حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا... انھیں ان کے اپنوں نے بیچ ڈالا.... لیکن اس کے بعد انھیں ایک سلطنت ملی... اس دکھ میں بھی حکمت تھی... فرق یہ ہے کہ ہم فوراً شکوہ کرتے ہیں....جبکہ ہمیں صبر کرنا چاہیے اس وقت کے لیے جس میں اللہ نے اس دکھ کے صبر کا پھل رکھا ہو....ہر غم میں حکمت ہے..." image uploaded on Sept. 15, 2020, 2:32 p.m. | Damadam