"یہ مری انا کی شکست ہے، نہ دعاکرو، نہ دوا کرو
جو کرو تو اتنا کرم کرو، مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو
یہ جو ایک ترکشِ وقت ہے، ابھی اس میں تیر بہت سے ہیں
کوئی تیر تم کو نہ آلگے، مرے حالِ دل پہ نہ یوں ہنسو" image uploaded on Sept. 16, 2020, 12:02 a.m. | Damadam