"خدا نہ خواستہ آپ کسی گناہ میں مبتلا ہیں بار بار وہ گناہ چھوڑنے کا ارادہ کرتے ہیں لیکن نہیں چھوڑ پاتے اور دل میں گناہ کو گناہ سمجھ رہے ہیں تو امید ہے اللہ اپنی قدرت سے وہ گناہ آپ سے چھڑوا دینگے کبھی یہ سوچ کر دوسرے گناہ نہ کریں کہ ویسے بھی فلاں گناہ کر رہا ہوں تو یہ دوسرا گناہ بھی سہی ۔اس طرح آپ گناہوں کے دلدل میں دھنستے ہی چلے جائیں گے۔یہ شیطان کی بڑی چالاکی , چال اور وار ہے۔
جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو،
جب تم سانس لیے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے لگتے ہو،
تب وہ تمھیں دیکھ کر مسکراتا ہے ،
تب وہ تمھارے یقین کا بھرم رکھ لیتا ہے ،
اور تمھارے مان کی لاج رکھ لیتا ہے ،
سارے وسوسوں کو ختم کر دیتا ہے،
وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے" image uploaded on Sept. 16, 2020, 12:41 p.m. | Damadam