"*ہم خوشی میں چاہیں جنتے مرضی سجدے کرلیں مگر وہ سکون وہ راحت محسوس نہیں کر سکتے جو سکون ہمیں درد کے سجدے میں محسوس ہوتا ہے, اس درد کے سجدے میں ہم اللہ کو شدت سے پکارتے ہیں اور وہ رب ہمیں آزماتا رہتا ہے کسی چیز کو پا لینے سے کسی چیز کو کھو دینے سے کسی کے بچھڑ جانے سے کسی کے لوٹ آنے سے تاکہ ہم اسے پکاریں اسی کر طرف بار بار رجوع کریں اسے یاد رکھیں بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہے, ہم ہر بار اللہ کی یاد سے غافل ہو جاتے ہیں اور پھر وہ ہمیں کوئی درد عطاء کرتا ہے تاکہ اس سے تعلق مضبوط کر لیں...!*
*وہ اتنا رحیم ہے کہ غم بھی ہمیں اپنے قریب کرنے کے لیے دیتا ہے تاکہ میرا بندہ میرے پاس لوٹ آئے, وہ درد...! درد نہیں ہوتا جو ہمیں رب سے جوڑ دیتا ہے وہ درد تو سکون ہوتا ہے جو ہمارے دلوں میں رب کو بسا دیتا ہے*" image uploaded on Sept. 16, 2020, 12:43 p.m. | Damadam