"۔⁦▫️⁩⁦▫️⁩⁦▫️⁩ کبھی تم نے ان لوگوں کو دیکھا ہے ؟ جو مسکراتے چہروں کے حامل ہوتے ہیں ان کی چمکتی آنکھوں میں امید اور یقین کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوتا ہے۔ ان کا چہرہ نور کا ہالہ ہوتا ہے ۔۔۔ ان کی باتیں جیسے سکون سے تراشی گئی ہوتی ہیں ۔ ان کے عزم دوسروں میں عزم و ہمت کی لہر دوڑا دیتے ہیں ! وہ لوگ جنہیں دیکھ کر اللّٰہ کریم یاد آجاتا ھے جن کے پاس بیٹھ کر سکینت ملتی ہے۔ جنہیں بات بتانے کا دل کرتا ھے جو اللّٰہ سے ملاتے ہیں ۔۔ جو رنج والم میں صبر و شکر کا پیکر ہوتے ہیں ۔۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ھے ایسے لوگوں کو ۔۔؟ اگر ملے تو قدر کر لینا ان کی یہی وہ لوگ ہوتے ہیں ؟ جنہیں دیکھ کے اللّٰہ کریم یاد آ جاتا ھے ۔۔" image uploaded on Sept. 16, 2020, 12:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
۔⁦▫️⁩⁦▫️⁩⁦▫️⁩

کبھی تم نے ان لوگوں کو دیکھا ہے ؟ 
جو مسکراتے چہروں کے حامل ہوتے ہیں 
ان کی چمکتی آنکھوں میں امید اور یقین 
کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوتا ہے۔
ان کا چہرہ نور کا ہالہ ہوتا ہے ۔۔۔
ان کی باتیں جیسے سکون سے تراشی گئی ہوتی ہیں ۔
ان کے عزم دوسروں میں عزم و ہمت کی لہر 
دوڑا دیتے ہیں !
وہ لوگ جنہیں دیکھ کر اللّٰہ کریم یاد آجاتا ھے 
جن کے پاس بیٹھ کر سکینت ملتی ہے۔ 
جنہیں بات بتانے کا دل کرتا ھے
جو اللّٰہ سے ملاتے ہیں ۔۔
جو رنج والم میں صبر و شکر کا پیکر ہوتے ہیں ۔۔
کیا تم نے کبھی دیکھا ھے ایسے لوگوں کو ۔۔؟
اگر ملے تو قدر کر لینا ان کی 
یہی وہ لوگ ہوتے ہیں ؟
جنہیں دیکھ کے اللّٰہ کریم یاد آ جاتا ھے ۔۔
A  : ۔⁦▫️⁩⁦▫️⁩⁦▫️⁩ کبھی تم نے ان لوگوں کو دیکھا ہے ؟ جو مسکراتے چہروں کے حامل - 
More images by Areeba-chaudhry: