"*لوگوں کی محبت کو اپنا غم مت بناؤ۔ پس لوگوں کے دل تو الٹتے پلٹتے رہتے ہیں۔ لوگ کبھی بھی وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں۔ ہر انسان کے اندر اور بہت سے انسان بسے ہوتے ہیں۔ جو موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔ اور موقع ملتے ہی باہر نکل آتے ہیں۔ کوئی سفاک ،کوئی مہربان، کوئی ملنسار، کوئی دھوکے باز، کوئی دوغلا، کوئی ہنس مکھ تو کوئی تلخی سے بھرا ہوا۔ ایک لمحہ آپ کے ساتھ تو دوسرے ہی لمحے آپ کے خلاف آپ کو پتا بھی نہیں چلتا، کون کہاں بدل جائے، برسوں کے تعلقات منٹوں میں ختم ہو جاتے ہیں۔ آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں لوگوں کو نہیں جان سکتے آپ کسی کو جاننے کا دعویٰ بھی نہیں کر سکتے۔ آپ یہ کبھی نہیں جان سکتے کہ بند دروازوں کے پیچھے کوئی کس حال سے گزر رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کوئی کتنا خوش نظر آئے، اللہ اسکے دل کے حال جانتا ہے" image uploaded on Sept. 16, 2020, 12:56 p.m. | Damadam