"میں جاؤں چھوڑ کر محفل پوچھیں گے سانحہ کیا تھا جدائی کا بھلا پوچھیں گے بہانہ بنادینا کوئی بے وفا ٹہرا دینا مجھے پھر تیری بے وفائی کا نہیں پوچھیں گے" image uploaded on Sept. 16, 2020, 2:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں جاؤں چھوڑ کر محفل پوچھیں گے
سانحہ کیا تھا جدائی کا بھلا پوچھیں گے

بہانہ بنادینا کوئی بے وفا ٹہرا دینا مجھے
پھر تیری بے وفائی کا نہیں پوچھیں گے
A  : میں جاؤں چھوڑ کر محفل پوچھیں گے سانحہ کیا تھا جدائی کا بھلا پوچھیں گے بہانہ - 
More images by Ali_Adnan_Bhatti-Official: