"*❣️🍁🙃❣️🍁🙃🍁❣️گھڑی میں تین سُوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سُوئی "سیکنڈ والی سُوئی" کے نام سے مشہور ہے...!*
*یہ سیکنڈ والی سُوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے پر اِسکا ذِکر نہیں کِیا جاتا...!*
*سب یہی کہتے ہیں 2 بج کر 10 منٹ ہو گئے ہیں کبھی کِسی نے یُوں نہیں کہا 2 بج کر 10 منٹ اور 20 سیکنڈ ہو گئے ہیں...!*
*جبکہ یہ "سیکنڈ والی سُوئی" باقی دونوں سُوئیوں سے زیادہ محنت و مشقت کرتی ہے اور اُن دونوں کی آگے بڑھنے میں بھی مدد کرتی ہے...!*
*ہماری زندگی میں بھی بہت سے لوگ اِسی سیکنڈ والی سُوئی کی مانند ہوتے ہیں جن کا ذِکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں اُنکا اہم کِردار ضرور ہوتا ہے...!*
*اِن اپنوں کی دِل سے قدر کیجيے۔" image uploaded on Sept. 16, 2020, 5:14 p.m. | Damadam