"جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے نا تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے.🥀🦋🤎💯" image uploaded on Sept. 16, 2020, 5:59 p.m. | Damadam