"یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی ہے، یہ تصویر جس کی نظر سے گزرے ان سے بس اتنی گزارش کرونگا کہ ایک مرتبہ اپنے گریبان میں ضرور دیکھیں کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔ دوسروں کی غلطیوں کا جج بننے کے بجائے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنی ذات سے اسکی ابتداء کریں تو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے گا،،، اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے..❤️❤️" image uploaded on Sept. 16, 2020, 6:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی ہے، یہ تصویر جس کی نظر سے گزرے ان سے بس اتنی گزارش کرونگا کہ ایک مرتبہ اپنے گریبان میں ضرور دیکھیں کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔  دوسروں کی غلطیوں کا جج بننے کے بجائے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنی ذات سے اسکی ابتداء کریں تو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے گا،،، اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے..❤️❤️
l  : یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی ہے، یہ - 
More images by lovingboy11_pk: