"·•✰ *﷽*
ہر شخص کا *امتحان* مختلف
ہوتا ھے بظاہر نیک نظر آنے والے
لوگ بھی اپنے *اندر* ہر وقت
*شیطانوں* سے لڑ رہے ہوتے ہیں
ان کے بھی *غم* ہوتے ہیں وہ بھی
ٹوٹتے ہیں ان کیلئے بھی کچھ
اچھے کام کرنا *آزمائش* بنا رہتا
ھے
*کسی کیلئے پردہ*
*کسی کیلئے زبان کے گناہ*
*کسی کیلئے آنکھ کی خیانتیں*
*اور کسی کیلئے سچ بولنا
ہر شخص کا امتحان مختلف
ہوتا ھے *الله تبارکــ وتعالیٰ*
ہم سب کو دین پر ثابت قدم
رکھیں
*آمین یارب العالمین*" image uploaded on Sept. 17, 2020, 6:59 a.m. | Damadam