"اندھے، بہرے، گونگے
بے حس، بے ضمیر لوگو
کیوں جی رہے ہو
ظلم کرتے بھی ہو
ظلم دیکھتے بھی ہو
پھر بھی چپ چاپ
سانسیں لیے جا رہے ہو
ہوس کے پجاری
جسم نوچتے ہو
کیا سوچتے ہو
کہ مرنا نہیں ہے
😔🍁یا رب تو کر دے ابھی فیصلہ
قہر کر دے نازل
مٹا دے انہیں، جلا دے انہیں
وحشت کی شب کو اب ختم کر دے
امن و سکوں کا کر دے سویرا.." image uploaded on Sept. 17, 2020, 7:02 a.m. | Damadam