"ماہِ من❤ چاند کی چاندنی جب اپنی پوری آب و تاب سے زمین پر اپنی روشنی بکھیرتی ہے تو میرے دل میں شدت سے یہ خیال پنپتا ہے تیرا مجھے چھونا کتنا سحر انگیز اور پُر اثر ہو گا ❤" image uploaded on Sept. 17, 2020, 11:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ماہِ من❤

چاند کی چاندنی جب اپنی پوری آب و تاب سے
زمین پر اپنی روشنی بکھیرتی ہے
تو میرے دل میں شدت سے یہ خیال پنپتا ہے 
تیرا مجھے چھونا کتنا سحر انگیز اور پُر اثر ہو گا
❤
k  : ماہِ من❤ چاند کی چاندنی جب اپنی پوری آب و تاب سے زمین پر اپنی روشنی - 
More images by killme: