"```اور پھر وہ تمھیں اپنی طرف لانے سے پہلے سب حقیقتیں بتا دیتا ہے، سب پردے اٹھا دیتا ہے، ہر ایک کا اندر باہر دکھا دیتا ہے اور پھر جتلا دیتا ہے کہ ہے کوئی جو مجھ سے زیادہ محبت کرے تمھیں؟ ہے کوئی جو گرنے سے پہلے تھام لے؟ ہے کوئی جو اندھیروں میں تمھارے لئے اجالا کرے؟ ہے کوئی جو تمھارے بن کہے سب سن لے؟ ہے کوئی جو بن مانگے عطا کر دے؟ ہے کوئی جو تمھارے بس ایک قدم کا منتظر ہو اور وہ تمھاری طرف دوڑ کر آئے؟ ہے کوئی جو بس تمھارے ایک آنسو کا منتظر ہو؟
پس وہ دکھلا دیتا ہے سب حقیقتیں اور جتلا دیتا ہے کہ تمھیں ہماری ہی طرف لوٹ کے آنا ہے اس کی رحمت کے سوا کوئی پناہ دینے والا نہیں تمھیں°°°؛" image uploaded on Sept. 17, 2020, 4:34 p.m. | Damadam