"میری زندگی میں میرے لئے وہ اکلوتا ہے۔۔۔۔♥️
میں نے اُس کے جیسا مرد دوبارہ نہیں دیکھا ہے۔ یا شاید دیکھنا نہیں چاہتی۔۔!!
نظر ٹھہرتی ہے بہت سے چہروں پر مگر دل نہ جانے کیوں اسی پر ٹھہرا ہے۔۔۔۔ وہ باقی مردوں کے جیسا نہیں ہے
وہ اپنی حدود کو جانتا ہے۔۔۔♥️میری زندگی میں میرے لئے وہ اکلوتا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیشہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Anum malik😍💕😇" image uploaded on Sept. 17, 2020, 6:36 p.m. | Damadam