"My Impossible Wish
جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوں تو اچانک سے میرے فون پر کال آئے اور جب کال اٹینڈ کرکے فون میرے کان پر لگایا جائے تو آگے سے بس وہ اتنا کہے کہ سنو میں تم سے....اور میری سانسیں ٹوٹ جائیں پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی کال پر اسے اتنا بتا کہ کال منقطع کردے کہ"" sorry she is no more""
💔💔😔" image uploaded on Sept. 18, 2020, 5:31 a.m. | Damadam