"لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی ڈھُونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ روشِ مغربی ہے مدِّنظر وضعِ مشرق کو جانتے ہیں گُناہ یہ ڈراما دِکھائے گا کیا سِین پردہ اُٹھنے کی منتظرِ ہے نگاہ —— علامہ محمد اقبال" image uploaded on Sept. 18, 2020, 9:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھُونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
روشِ مغربی ہے مدِّنظر
وضعِ مشرق کو جانتے ہیں گُناہ
یہ ڈراما دِکھائے گا کیا سِین
پردہ اُٹھنے کی منتظرِ ہے نگاہ
——
علامہ محمد اقبال
S  : لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی ڈھُونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ روشِ مغربی ہے - 
More images by Saa7: