"*الحدیث النبوی🕋* *🌹حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے* *❤️نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:* *💖’’آدمی جب اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے اور قدم اٹھاتا ہے تو( ہر قدم کے لیے ) ایک پاؤں اٹھانے پر نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرا پاؤں اٹھانے پر ایک برائی مٹائی جاتی ہے ۔‘‘* *{📚سنن النسائی حدیث نمبر 706}*" image uploaded on Sept. 18, 2020, 1:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*الحدیث النبوی🕋*
*🌹حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے*
*❤️نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*💖’’آدمی جب اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے اور قدم اٹھاتا ہے تو( ہر قدم کے لیے ) ایک پاؤں اٹھانے پر نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرا پاؤں اٹھانے پر ایک برائی مٹائی جاتی ہے ۔‘‘*
*{📚سنن النسائی حدیث نمبر 706}*
A  : *الحدیث النبوی🕋* *🌹حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے* *❤️نبی صلی اللہ - 
More images by Areeba-chaudhry: