"ہم اپنی نسلوں کے خواب پورے کریں گے سارے ہم اپنی نسلیں اداس تھوڑی نہ ہونے دیں گے یہ فلموں شلموں میں ہوتا ہوگا حواس کھونا یوں خود کو ہم دیو داس تھوڑی نہ ہونے دیں گے" image uploaded on Sept. 18, 2020, 4:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم اپنی نسلوں کے خواب پورے کریں گے سارے
ہم اپنی نسلیں اداس تھوڑی نہ ہونے دیں گے

یہ فلموں شلموں میں ہوتا ہوگا حواس کھونا
 یوں خود کو ہم دیو داس تھوڑی نہ ہونے دیں گے
A  : ہم اپنی نسلوں کے خواب پورے کریں گے سارے ہم اپنی نسلیں اداس تھوڑی نہ ہونے - 
More images by Arslan-99: