Sjk : بعد مدت کے تری یاد کے بادل برسے وہ بھی ایسے کہ کئی روز مسلسل برسے ... MORE▼منتظر اور بھی صحرا ہیں اسی بادل کے صرف تجھ پر ہی بھلا کیسے یہ ہر پل برسے ✍🏿جاوید نسیمی - 4 years, 3 months ago LINK 0REPLIES More images by Sjk: