"خدارا! ہمت کیجیے! شیطان کی مخالفت، الله اور اس کے حبیب ﷺ کی رضا اور صلۂ رحمی کا ثواب پانے کی نیت سے اپنے ناراض رشتہ داروں کو منانے کا پکا ارادہ کر لیجیے۔ خود ان کے پاس جا کر انہیں سمجھاتے رہیں یہاں تک کہ آپ ان سے اور وہ آپ سے راضی ہو جائیں اور معافی تلافی ہو جائے۔" image uploaded on Sept. 19, 2020, 1:33 a.m. | Damadam