"جیسے پھولوں سے عرق کشید کر کے خوشبو بنانی پڑتی ہے ویسے ہی خوشی اور سکون اپنے اندر سے نکالنا پڑتا ہے اگر خوشی آپ کے اندر نہیں ہے تو ساری دنیا کاچکر لگا کر آجائیں آپ کو نہیں ملے گی، خوشی باہر نہیں اندر ہوتی ہے۔ *جب ہم اپنے ساتھ رہنا سیکھ لیتے ہیں تو* *حقیقی معنوں میں زندگی خوبصورت اور پرلطف ہوجاتی ہے*" image uploaded on Sept. 19, 2020, 2:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جیسے پھولوں سے عرق کشید کر کے خوشبو بنانی پڑتی ہے ویسے ہی خوشی اور سکون اپنے اندر سے نکالنا پڑتا ہے اگر خوشی آپ کے اندر نہیں ہے تو ساری دنیا کاچکر لگا کر آجائیں آپ کو نہیں ملے گی، خوشی باہر نہیں اندر ہوتی ہے۔
*جب ہم اپنے ساتھ رہنا سیکھ لیتے ہیں تو*
*حقیقی معنوں میں زندگی خوبصورت اور پرلطف ہوجاتی ہے*
A  : جیسے پھولوں سے عرق کشید کر کے خوشبو بنانی پڑتی ہے ویسے ہی خوشی اور سکون اپنے - 
More images by Areeba-chaudhry: