"*دنیا اسی لیے تو ایک بری جگہ بنتی جا رہی ہے .ہم جتنے اچھے ہیں اس سے کہیں زیادہ برے بھی ہیں.*
ہم صرف یہ دیکھتے ہیں کہ دوسروں کے رویے سے ہمیں بہت تکلیف مل رہی ہے لیکن جو الفاظ ہم دوسروں کی طرف پھینک رہے ہیں اس کے متعلق *آج تک ہم نے کبھی سوچنے کی جسارت ہی نہیں کی کہ کہیں وہ الفاظ تلوار سے زیادہ تیز اور زہر سے زیادہ تلخ تو نہیں*✨💫" image uploaded on Sept. 19, 2020, 5:56 a.m. | Damadam