"*"روز قیامت الله تعالی فرمائیں گے۔۔۔۔وہ لوگ کہاں ہیں جہنوں نےمیری خاطرایک دوسرے سے محبت کی ، آج میں ان کو اپنا سایہ عطاء فرماؤں گا۔۔ آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہے"*
تو ہمیں ایک دوسرے سے محبت رکھنی ہے۔اور *دلوں سے ۔حسد ۔ بغض۔ کینہ ۔ نفرت ۔ تکبر۔ کسی کے خلاف سازشیں*۔ یہ سب دلوں سے نکال کر صرف اور صرف رب کے لیے محبت رکھنی ہے۔" image uploaded on Sept. 19, 2020, 6:02 a.m. | Damadam