"خدا ہے جو وہ اک مدت سے چپ ہے مگر جو ہم ہیں بولے جا رہے ہیں زباں پر چپ لگا بھی دوں مگر جو نظر کے نم ہیں بولے جا رہے ہیں" image uploaded on Sept. 19, 2020, 10:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خدا ہے جو وہ اک مدت سے چپ ہے
مگر جو ہم ہیں بولے جا رہے ہیں
زباں پر چپ لگا بھی دوں مگر جو
نظر کے نم ہیں بولے جا رہے ہیں
d  : خدا ہے جو وہ اک مدت سے چپ ہے مگر جو ہم ہیں بولے جا رہے ہیں زباں پر چپ لگا - 
More images by dou786: