"*یا ﷲ ہمارے گھر والوں کو اور سارے گروپ ممبران کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما.. یا ﷲ مر نے سے پہلے اور جوانی میں اپنے گھر میں بلوا... آمین ثم آمین یا رب العالمین.. یا ﷲ حجر اسود کو بار بار بوسہ دینے کی توفیق عطا فرما... ..ہم گناہ گاروں کی. دعاہے ..رَبَّنَاوَ تَقَبَّل دُعَآءِ . ﷲعزوجل سب کو عمرہ وحج کی سعادت نصیب فرمائے. آمین!! سب بولیں نا.... پلیز... آمین!!*" image uploaded on Sept. 19, 2020, 10:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*یا ﷲ ہمارے گھر والوں کو اور سارے گروپ ممبران کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما.. یا ﷲ مر نے سے پہلے اور جوانی میں اپنے گھر میں بلوا... آمین ثم آمین یا رب العالمین.. یا ﷲ حجر اسود کو بار بار بوسہ دینے کی توفیق عطا فرما... ..ہم گناہ گاروں کی. دعاہے ..رَبَّنَاوَ تَقَبَّل دُعَآءِ . ﷲعزوجل سب کو عمرہ وحج کی سعادت نصیب فرمائے. آمین!! سب بولیں   نا.... پلیز... آمین!!*
A  : *یا ﷲ ہمارے گھر والوں کو اور سارے گروپ ممبران کو اپنے گھر کی زیارت نصیب - 
More images by Areeba-chaudhry: