"*جس دن اعمال نامہ کُھل کر سامنے آ جائے گا، نہ کوئی چھوٹی اور نہ کوئی بڑی چیز ایسی ہو گی جو اس میں درج نہ ہو...!* *جس جس کی غیبت کی ہو گی اُنہیں اپنی نیکیاں ٹرانسفر کرنی ہوں گی اور لینے والے بھی خُوش ہوں گے کہ مُفت میں دُوسروں کی نیکیاں مل رہی ہیں...!* *نیکی کرنا بلاشبہ عظیم کام ہے لیکن نیکی کر کے اُس کی حفاظت کرنا اصل کام ہے...!* *آئیں آج اور ابھی اِرادہ کریں کہ ہم اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں گے، اور جو نیکیاں ہماری ہیں، وہ ہماری ہی رہیں ان شاءاللّٰہ...!*" image uploaded on Sept. 19, 2020, 10:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*جس دن اعمال نامہ کُھل کر سامنے آ جائے گا، نہ کوئی چھوٹی اور نہ کوئی بڑی چیز ایسی ہو گی جو اس میں درج نہ ہو...!*

*جس جس کی غیبت کی ہو گی اُنہیں اپنی نیکیاں ٹرانسفر کرنی ہوں گی اور لینے والے بھی خُوش ہوں گے کہ مُفت میں دُوسروں کی نیکیاں مل رہی ہیں...!*

*نیکی کرنا بلاشبہ عظیم کام ہے لیکن نیکی کر کے اُس کی حفاظت کرنا اصل کام ہے...!* 

*آئیں آج اور ابھی اِرادہ کریں کہ ہم اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں گے، اور جو نیکیاں ہماری ہیں، وہ ہماری ہی رہیں ان شاءاللّٰہ...!*
A  : *جس دن اعمال نامہ کُھل کر سامنے آ جائے گا، نہ کوئی چھوٹی اور نہ کوئی بڑی چیز - 
More images by Areeba-chaudhry: