"میں نے مہندی لگائی ھے تمہارے نام کی جاناں! میری پکّی سہیلی نے، کہا کہ شرط رکھتے ہیں، جو آیا رنگ گہرا تو، سمجھ لینا کہ وہ سچّا، فقط یہ کہہ کے، اس پگلی سے، میں نے شرط جیتی ہے، مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟ وفا کے سچّے رنگوں کو، حِنا کے کچے رنگوں سے، کبھی تولا نہیں کرتے، رنگ بولا نہیں کرتے۔۔۔۔!!!" image uploaded on Sept. 19, 2020, 1:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے مہندی لگائی ھے
تمہارے نام کی جاناں!
میری پکّی سہیلی نے،
 کہا کہ شرط رکھتے ہیں،
جو آیا رنگ گہرا تو،
سمجھ لینا کہ وہ سچّا،
فقط یہ کہہ کے، 
 اس پگلی سے، میں نے شرط جیتی ہے،
مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟
وفا کے سچّے رنگوں کو،
حِنا کے کچے رنگوں سے،
کبھی تولا نہیں کرتے،
رنگ بولا نہیں کرتے۔۔۔۔!!!
F  : میں نے مہندی لگائی ھے تمہارے نام کی جاناں! میری پکّی سہیلی نے، کہا کہ - 
More images by Fizakhattak: