"*آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!* *جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!* *جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!* *جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!* *اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!* *اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں. *کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!*" image uploaded on Sept. 20, 2020, 5:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!*

*جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!*

*جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!*

*جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!*

*اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!*

*اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں.
*کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!*
A  : *آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!* *جس کے ساتھ - 
More images by Areeba-chaudhry: