"*عورت🧕🧕ایک موتی 📿📿 کی مانند ہے جس طرح*
موتی سیپی میں ہی اچھا لگتا ہے
بالکل اسی طرح عورت بھی پردے میں ہی اچھی لگتی ہے
کیونکہ *عورت* کے معنی لغت کے اعتبار سے ہوں یا اصطلاحی، یعنی چھپی ہوئی چیز یا چھپا ہوا خزانہ۔۔۔۔۔
*پس ایک با پردہ اور نیک عورت ہی اصل میں موتی ہے۔*" image uploaded on Sept. 20, 2020, 3:45 p.m. | Damadam