"چترال حسین وادیوں کی سر زمین__چترال کو پاکستان کا سب سے پرامن علاقہ مانا جاتا ہے یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا ضلع ہے مرکزی شہر دریائے چترال کے قریب واقع ہے ضلع چترال کی ایک تحصیل کا نام بھی چترال ہے چترال کی مناسبت سے یہاں کی زبان کھوار کو چترالی بھی کہا جاتا ہے یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو سلسلہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے چترال پہلے پاکستان کا حصہ نہیں تھا بلکہ الگ ریاست تھی بعد میں یہ پاکستان میں شامل ہو گیا اسے ضلع کا درجہ دیا گیا اور پھر اسے صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن سے منسلک کر دیا گیا" image uploaded on Sept. 21, 2020, 4:56 a.m. | Damadam