"۞ *🔷 فـــرمــانِ الــٰہــی 🔷*۞ *✒️اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔* *اور اللہ تعالٰی کی راہ کے شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے۔* *اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے دشمن کے ڈر سے بھوک پیاس سے مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے ۔* 🔷 *القــرآن سـورۃ البقرہ:155۔153🔷*" image uploaded on Sept. 21, 2020, 6:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
۞ *🔷  فـــرمــانِ   الــٰہــی  🔷*۞
*✒️اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔*
*اور اللہ تعالٰی کی راہ کے شہیدوں کو مردہ مت کہو  وہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے۔*
*اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے دشمن کے ڈر سے  بھوک پیاس سے مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے ۔*
🔷 *القــرآن سـورۃ البقرہ:155۔153🔷*
A  : ۞ *🔷 فـــرمــانِ الــٰہــی 🔷*۞ *✒️اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ - 
More images by Areeba-chaudhry: