"قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا
لیکن اکیلے نبی کریم روف رحیم ﷺ کو "سراج منیر" کہا
وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے
جن کے پاؤں تلے ، بوسہ جـبرائیـل دے
ان کے تلووں کی حرمت پہ لاکھوں سلام
*صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم*" image uploaded on Sept. 21, 2020, 6:18 a.m. | Damadam