"زندگی کو ضرورت میں
رکھو، خواہش کی طرف
نہ لے جاؤ
ضرورت فقیروں کی
بھی پوری ہو جاتی ہے
اور خواہشیں بادشاہیوں
کی بھی رہ جاتی ہیں..
بس اتنا یاد رکھیں!
اپنے رب پر امید رکھیں
انسانوں پر نہیں اور
زندگی کو سمجھیں
اس کا مقصد کیا ہے
اور رب نے ہمیں کیوں
دنیا میں بھیجا ہے
اور ہم کیوں خواہشات
کے پیچھے لگ گئے ہیں۔😊💯" image uploaded on Sept. 21, 2020, 6:44 a.m. | Damadam